Mardan
Toyota Corolla Altis SR
PKR 36.50 Lac
98 Views
Specifications
Make
Toyota
Model
Corolla
Engine Capacity
1800
Body Type
Sedan
Color
Silver
Registration
Islamabad
Location
Mardan
Description
گھر کے استعمال کی گاڑی ہے تین سال سے میری ملکیت ہے۔ میں گاڑی رکھنے کا شوق کرتا ہوں اور گاڑی کو اچھے سے رکھنا اور پہچانتا ہوں کہ اچھی گاڑی کیسے ہوتی ہے۔ کلر ایک انچ کا بھی نہیں ہوا اب تک۔ نا کوئی رنگ اڑا ہے اب تک کوئی فیڈ نہیں ہے رنگ میں۔ برآمد نیو انجن ہے۔ ٹوٹاچی 5/30 ایک آئل ایک چمچ بھی کم نہیں کرئے گا۔ بہترین پیٹرول اوریج دے گا جو کہ برینڈ نیو گاڑی دیتی ہے یعنی 16 کلومیٹر فی لیٹر۔ انجن بلکل خاموش ہے۔ ہر ایک سنسر بہترین چالو ہو۔ گاڑی کا اگلا پچھلا حصہ بھی بلکل نیا ہے اور سب پرزے ٹویوٹا جینین آپ کو دیکھنے اور محسوس کرنے کو ملیں گے۔ ٹائیگرز 2023 میں نئے ڈالے تھے اور آج بھی نئے ہیں۔ کیونکہ میری گاڑی بہت کم اور نہایت احتیاط سے استعمال ہوتی ہے۔ انٹیریئر بھی بلکل نیا ہے۔ ہر ایک فنگشن بہترین کارامد ہے۔ پچھلے شیشے کا ڈیفروسٹ بہت کم گاڑیوں کا کام کرتا ہے میرے گاڑی کا وہ بھی کام کرئے گا۔ ائر کنڈیشنر بہترین کام کرئے گا۔ اگر میری گاڑی میں کسی نے کوئی کام نکالا تو وہ اگر چھوٹا کام ہوا یا بڑا میں آپ کے مرضی سے کرکے دونگا۔ جیسے ان تصویروں میں دیکھائی دے رہا ہے اس سے اچھا دیکھائی دے گا۔ پیٹرول کی اوریج اگر کوئی چیک کرنا چاہتا ہو تو میں جیک کرکے دونگا۔ گاڑی کو میں نے شوق سے فیس لفٹ یعنی نئے ماڈل میں تبدیل کیا تھا اور بہترین بمپر اور لائیٹس ڈالے تھے۔ گاڑی اگر کسی نے لی تو ٹرانسفر موقع پر کرنا شرط ہوگا۔ باقی اگر کسی کے سمجھ میں آتی ہے تو رابطہ کرئے۔ میرا وٹس ایپ نمبر 03125399900 ہے۔
Mention Babar Autos when calling Seller to get a good deal
Mention Babar Autos when calling Seller to get a good deal
Mahab ul ghani
Active Member
Safety Tips
- • Inspect the car in a public place.
- • Verify all documents before payment.
- • Avoid advance payments.
Similar Listings
Toyota corola altis special eddition 2014
PKR 39.90 Lac
Islamabad
Toyota Vitz 2014 Model 2017 Sindh registered
PKR 32.80 Lac
Nowshera
Santro plus
PKR 850
Mardan
Toyota corolla x 1.5
PKR 35.00 Lac